فصل ۱۱۶
۱۹ مئی ۱۸۳۸ کو، وائٹ کی کشتی کے پاس، ایک جگہ جو سپرنگ ہِل، ڈیویس کاؤنٹی، میزوری کہلاتی ہے، نبی جوزف سمِتھ کو دیا گیا مُکاشفہ۔
۱ سپرنگ ہِل کو خُداوند نے آدم عون دایامن کا نام دیا ہے، پَس اُس نے فرمایا، یہ وہ جگہ ہے جہاں آدم اپنے لوگوں کو مِلنے آئے گا، یا قدِیمُ الایّام بیٹھے گا، جَیسا دانی ایل نبی نے کہا ہے۔