۲۰۱۹
وہ جی اُٹھا ہے
اپریل ۲۰۱۹


وہ جی اُٹھا ہے وہ جی اُٹھا ہے

بتائو یہ سب خوشی کی للکار سے۔

ہوا ہے وہ آزاد سہ روزہ قید سے؛

للکارے مارے سارا جہان خوشی کی پکار سے

ہوا ہے آزادمنش موت کی قیدد سے

فتح پائی ہے مِسیح نے

(وہ جی اُٹھا ہے گیت ،نمبر ۱۹۹۔)

شائع کرنا