۲۰۱۹
عزیز والدین،
اپریل ۲۰۱۹


عزیز والدین،

اس ماہ دوست میں کہانیاں اور سرگرمیاں ہیں جو ایسٹر منانے میں آپ کے خاندان کی مدد کریں گی۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کا خاندان اس پورے مہینے ایسٹر کے بارے میں سوچ کر خوشی پائی گا۔

مہربانی سے ہمیں لکھ کر بتائیں کہ آپ کے خاندان نے ان کہانیوں اور سرگرمیوں کو کیسے استعمال کیا ہے۔

آپ کا ایسٹر بابرکت گزرے!

The Friend

New Friend

50 E. North Temple Street, Room 2393

Salt Lake City, UT 84105 USA

liahona@ldschurch.org

© 2019 by Intellectual Reserve, Inc. All rights reserved

دوست کے سرورق پر

خاکہ کشی از پیٹریشیا کاس ٹیلو

چھپا ہوا لیحونا تلاش کریں!

شائع کرنا