۲۰۱۹
ایلڈر بیڈنار کا ہندوستان کا دورہ
اپریل ۲۰۱۹


پوری دینا میں رسول

ایلڈر بیڈنار کا ہندوستان کا دورہ

ہندوستان میں کلییسا کے ارکان کو یسوع مسیح کے بارے میں اپنی گواہی بتانے کے لیے ایلڈر ڈیوڈ اے۔ بیڈنار نے اپنی بیوی سوزن بیڈنار کے ساتھ سفر کیا۔ ہندوستان دنیا کے سب سے بڑے مُلکوں میں سے ایک ہے۔ اور جلد ہی وہاں اُس کی پہلی ہیکل تعمیر ہو گی۔

ایلڈر اور بہن بیڈنار راجا مُندری شہر گئے۔ وہاں کوئی رسول پہلے نہیں گیا۔

بچوں کو ایلڈر بیڈنار سے ہاتھ ملانے کا موقعہ ملا۔

حیدرآباد شہر کی ایک میٹنگ میں اس لڑکی کو ایلڈر بیڈنار سے ایک سوال پوچھنے کا موقعہ ملا۔

خُدا کے رسول کی گواہی سن کر ہر کوئی خوش ہوا۔

”میں دنیا میں جتنا ذیادہ سفر کرتا ہوں، میں جنتی قوموں کا دورہ کرتا ہوں، مجھے جتنے ذیادہ لوگوں سے سیکھنے کا موقعہ ملتا ہے، مجھے اُتنا ہی ذیادہ پتہ چلتا ہے کہ لوگ بنیادی طور پر ایک سے ہی ہوتے ہیں۔“

—ایلڈر ڈیوڈ اے۔ بیڈ نار

ایک سے ہاتھی ملائیں

ہندوستان میں تقریبا ۳۰۰۰۰ ہاتھی ہیں، نیچے آپ کتنے ایک سے جوڑے ڈھونڈھ سکتے ہیں؟ آسمانی باپ اور یسوع مسیح کے بنائے جانوروں میں سےآپ کے پسندیدہ ترین کون سے ہیں۔؟

تصاویر سکائلر ڈوماس کی بنائی ہیں۔

شائع کرنا