۲۰۱۹
دکھانا اور بتانا
اپریل ۲۰۱۹


دکھانا اور بتانا

مجھے ہیکل کو دیکھنا پسند ہے۔

ربیقہ سی۔، عمر ٨ ، آراگوا، وینزویلا۔

جب میں چرچ جاتی ہوں، مجھے خدا کا روح اور اسکے لئے اور میرے منجی، یسوع مسیح کیلئے اپنی محبت محسوس ہوتی ہے۔ میں اپنے نجات دہندہ سے پیار کرتی ہوں۔

آنیا ایم۔ عمر ۷ سال، الی-ڈے-فرانس، فرانس

مجھے چوٹے بچوں کے ساتھ فٹبال کھیلنا اور اُنہیں نئی مہارتیں سکھانا اچھا لکتا ہے۔ یہ خدمت کرنے کا ایک طریقہ ہے جو مجھے پسند ہے۔

ساشا کے۔ عمر ۱۱ سال، ماسکو، روس

دو سال پہلے ہماری سکول میں میری کلاس میں ایک نیا لڑکا آیا۔ وہ دوسروں کے ساتھ نا مہربان تھا۔ ہر کوئی اُسے نا پسند کرنے لگا اور اُس کے ساتھ نامہربان ہونے لگا۔ لگتا تھا کہ یہ بات اُسے اداس کرتی تھی۔ اس لیے میں وہ نہیں کرنا چاہتی تھی جو دوسرے کرتے تھے۔ میرے بہت سے دوستوں نے اس بات کو نوٹس کیا اور میری مثال پر عمل کرنے لگے۔ میرا یقین ہے کہ اگر میں وہ کچھ کروں جو خُدا مجھ سے چاہتا ہے تو میں اور ذیادہ خوش اور محفوظ رہوں گی۔ میرا یقیا ہے کہ اگر میں یہ بتانے کی جرات ہو کہ میں کیا سوچ رہی ہوں تو میری دوست میں جیسی ہوں مجھے ویسے ہی پسند کریں گے۔۔

ویسٹینا کے۔ عمر ۱۱ سال، ویلنوئس، لتھوینیا

شائع کرنا